مہنگائی کنٹرول کرنے کا کام بھی ٹائیگر فورس نے کرنا ہے توحکومتی وزرااور مشیر گھروں کو جائیں،مفت میں تنخواہیں لینا بند کردیں، ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب کو نہ پگ کی لاج اور نہ سفید پوشی کی،چوہان صاحب آپ لوگ صرف جوتے پالش کرنے میں مصروف ہیں،پگ کی لاج صرف اس کو ہوتی ہے جو پگ کی عزت اور وقار کو سمجھتا ہے،ایک عزت… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول کرنے کا کام بھی ٹائیگر فورس نے کرنا ہے توحکومتی وزرااور مشیر گھروں کو جائیں،مفت میں تنخواہیں لینا بند کردیں، ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں