22کروڑ پاکستانیوں کے فنڈز سے وزرائے اعظم کے بیرونی دوروں پراربوں روپے لگا دیے گئے، کچن اور سکیورٹی کے نام پر بھاری رقوم خرچ کرنے کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی22کروڑ غریب عوام نے چار سالوں کے دوران اپنے منتخب وزرائے اعظم کی سیکورٹی، رہائش اور کھانوں پر مجموعی طور پر 18ارب23کروڑ 80لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ کی ہے،سب سے زیادہ اخراجات نوازشریف نے کئے ہیں،جو اپنے 5سالوں کے دوران 8ارب روپے قوم کے ذاتی اخراجات پر خرچ کئے ہیں… Continue 23reading 22کروڑ پاکستانیوں کے فنڈز سے وزرائے اعظم کے بیرونی دوروں پراربوں روپے لگا دیے گئے، کچن اور سکیورٹی کے نام پر بھاری رقوم خرچ کرنے کا انکشاف