نیند کا مخصوص وقت صحت کے لیے اہم کیوں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ رات بھر 7 سے 8 گھنٹے سوتے ہیں تو بھی ضروری نہیں کہ اس سے صحت بہتر ہو کیونکہ اس کے لیے مخصوص وقت پر بستر پر جانا ضروری ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ڈیوک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ویسے تو رات بھر… Continue 23reading نیند کا مخصوص وقت صحت کے لیے اہم کیوں؟