نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں درخواست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ،توسیع ہو گی یا نہیں؟خواہشمند افراد موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں
اسلام آباد (این این آئی)نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں درخواست جمع کرانے کی (آج) جمعرات آخری تاریخ ہے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق آن لائن رجسٹریشن کسی بھی نادرا ای سہولت فرنچائز پر 250 روپے فیس کے ساتھ کروائی جا سکتی ہیں۔ تمام پاکستانی گھر بیٹھے نادرا کی ویب سائٹ nphp.nadra.gov.pk پر بھی بغیر اضافی… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں درخواست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ،توسیع ہو گی یا نہیں؟خواہشمند افراد موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں