اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدم حاضری پر الگ الگ اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، تین… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا