کیا آپ سردیوں میں جوان اور کم عمر نظر آنا چاہتے ہیں؟ بس یہ پھل کھائیں اور بڑھاپے کو بھول جائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سردیوں کا پھل نارنگی بے شمار فوائد کا حامل ہے اس میں وٹامن سی ہونے کے باعث یہ جلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے۔ نارنگی میں موجود وٹامن سی اور سٹرس جلد، پھیپھڑے، چھاتی اور معدے کے کینسر سے حفاظت فراہم کرتے ہیں۔ موٹاپے اور زیادہ وزن سے… Continue 23reading کیا آپ سردیوں میں جوان اور کم عمر نظر آنا چاہتے ہیں؟ بس یہ پھل کھائیں اور بڑھاپے کو بھول جائیں