محکمہ تعلیم کا ایم اے جرنلزم کو نائب قاصد بھرتی کرنے سے بھی انکار
کراچی(این این آئی) محکمہ تعلیم کی جانب سے ایم اے جرنلزم کو نائب قاصد بھرتی کرنے سے انکار پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہری غلام حسین کو نوکری دینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں نائب قاصد کی نوکری نہ دینے کے خلاف شہری غلام حسین کی درخواست پر سماعت ہوئی۔… Continue 23reading محکمہ تعلیم کا ایم اے جرنلزم کو نائب قاصد بھرتی کرنے سے بھی انکار