مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا خوف،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان میں لڑائی کے ممکنہ خطرات، پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث شاہراہ دستور پر میڈیا ٹاک کرنے سے گریز،تحریک انصاف کے رہنما احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کیا کریں گے۔ بدھ کو سپریم… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا خوف،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا