گراںفروش جیل جائے گااور اس کی دکان سیل ہوگی،عوام کا مفاد بے حد مقدم، مہنگائی مافیا کیخلاف دبنگ اعلان
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں آٹا، چینی اور دیگر اشیا ضرور یہ کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر نے بعض علاقوں میں آٹے کے مقررہ نرخوں سے زائد… Continue 23reading گراںفروش جیل جائے گااور اس کی دکان سیل ہوگی،عوام کا مفاد بے حد مقدم، مہنگائی مافیا کیخلاف دبنگ اعلان