حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز، پی ٹی ایم کے خلاف کارروائی شروع، منظور پشتین پر پابندی عائد کر دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پختون تحفظ تحریک کے سربراہ منظور احمد پشتین پر سندھ حکومت نے صوبے میں داخلے پر 90 روز کی پابندی لگا دی ہے، اپنے نوٹیفیکیشن میں صوبائی محکمہ داخلہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ منظور پشتین نفرت پر مبنی تقاریر کرتے ہیں اور ریاست اور قانون نافذ کرنے والے… Continue 23reading حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز، پی ٹی ایم کے خلاف کارروائی شروع، منظور پشتین پر پابندی عائد کر دی گئی