ہونہار طالبعلموں کی سکالرشپ کی رقم سے ملازمین کے اسلام آباد کلب کی ممبرشپ لینے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت تعلیم کی ایک انکوئری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ ملازمین نے اسلام آباد کلب کی کارپوریٹ رکنیت حاصل کی اور فیس کی ادائیگی نیشنل انڈومنٹ اسکالرشپس فار ٹیلنٹ سے سے کی گئی۔نجی ٹی وی کو فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ کچھ کچھ ملازمین نے… Continue 23reading ہونہار طالبعلموں کی سکالرشپ کی رقم سے ملازمین کے اسلام آباد کلب کی ممبرشپ لینے کا انکشاف