ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستان پہنچ گئیں ،3روزہ دورے کے دوران ان کی کیا مصروفیات ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما قرض برائے ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے تین روزہ دورے پر پیر کو پاکستان پہنچ گئی ۔اپنے قیام کے دوران ملکہ میکسیما صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتوں کے علاوہ سرکاری اور نجی شعبوں کے شراکت داروں سے بھی… Continue 23reading ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستان پہنچ گئیں ،3روزہ دورے کے دوران ان کی کیا مصروفیات ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں