ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آ گئی ،بجلی ،ایل پی جی اور چکی کے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور( این این آئی ) ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آ گئی ،بجلی ،ایل پی جی اور چکی کے آٹے کی قیمتوںمیں اضافہ ہو گیا ،بجلی کی قیمت میں فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مدمیں83پیسے اضافہ کر دیا گیا جس سے صارفین پر 12ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، چکی کے آٹے کی قیمت… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آ گئی ،بجلی ،ایل پی جی اور چکی کے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ