ملک میں سستی بجلی کی پیدوار کیلئے شاندارا قدام اٹھا لیاگیا ، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مشرق وسطی و وسط ایشیا جہاد آزور نے قابل تجدید توانائی پالیسی تیار کرنے کیلئے پاور ڈویژن کی کوششوں تعریف کی ہے ۔آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مشرق وسطی و وسط ایشیا جہاد آزور کی سربراہی میں وفد نے وفاقی وزیر پاور عمر ایوب سے ملاقات… Continue 23reading ملک میں سستی بجلی کی پیدوار کیلئے شاندارا قدام اٹھا لیاگیا ، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی