ملالہ یوسفزئی اور بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان جلد ملاقات کرینگے
لندن(شوبز ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان سے ملاقات کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی جو کہ شاہ رخ کی مداح بھی ہیں جلد آکسفورڈ یونیورسٹی میں ان سے ملاقات کریں گے اور اس حوالے سے دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر پیغامات کا تبادلہ بھی… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی اور بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان جلد ملاقات کرینگے