ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے صاحبزادے نے ملک چھوڑ دیا ،اب کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات
ریاض (آن لائن) سعودی حکمران خاندان کے ناقد مقتول صحافی جمال خاشقجی کے صاحبزادے ملک چھوڑ کر امریکا چلے گئے ۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے مقتول صحافی کے صاحبزادصالح خاشقجی پر عائد سفری پابندیاں اٹھالی ہیں جس کے بعد وہ فوری طور پر ملک چھوڑ گئے ہیں، صالح خاشقجی کی امریکا… Continue 23reading ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے صاحبزادے نے ملک چھوڑ دیا ،اب کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات