لاہور والوں کیلئے چمکتی ٹرین اور کراچی والوں کیلئے چنگچی دیکھتے ہیں تو خون جلتا ہے،مصطفی کمال کی حکومت پر چڑھائی
کراچی (این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ حکمران ملک کوآئینی بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں،کراچی والوں پرملازمتوں کے دروازے بند ہیں،انقلاب کے ڈرامے نہیں چلیں گے اب کراچی حساب لے گا، کراچی والے کب تک تیسرے درجے کے شہری بن کر زندگی گزاریں گے، لاہور والوں… Continue 23reading لاہور والوں کیلئے چمکتی ٹرین اور کراچی والوں کیلئے چنگچی دیکھتے ہیں تو خون جلتا ہے،مصطفی کمال کی حکومت پر چڑھائی