مصر،انصارالشریعہ کیس : تین ملزمان کو سزائے موت، چار کوعمر قید کی سزا
قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک فوج داری عدالت نے انصار الشریعہ کیس میں ماخوذ تین ملزمان کو سزائے موت اور چار کو عمر قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے ایک عدالتی ذرائع نے بتایاکہ جنوبی قاہرہ میں طرہ جیل سے متصل فوجی عدالت نے انصار الشریعہ بریگیڈنامی غیرقانونی… Continue 23reading مصر،انصارالشریعہ کیس : تین ملزمان کو سزائے موت، چار کوعمر قید کی سزا