مشرف غداری کیس؛ وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا
لاہور(آن لائن)وفاقی حکومت نے مشرف غداری کیس سابق صدر کی درخواست پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔لاہورہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب داخل کر دیا، اس موقع پر سرکاری وکیل نے کہا کہ… Continue 23reading مشرف غداری کیس؛ وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا