امریکامیں نئی تاریخ رقم،کون سی مسلمان شخصیت منتخب ہو گئی،جان کر آپ بھی عش کر اٹھیں گے
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی نے جماعتی الیکشن میں تاریخ رقم کردی، پارٹی الیکشن میں پہلی بار ہسپانوی امریکی ٹوم پیریز چیئرمین، اور کیتھ الیسن پہلے مسلمان وائس چیئرمین منتخب کرلئے گئے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوم پیریز پہلے ہسپانوی نڑاد امریکی ہیں جو چیئرمین اورکیتھ الیسن پہلے مسلمان ہیں جو وائس چیئرمین… Continue 23reading امریکامیں نئی تاریخ رقم،کون سی مسلمان شخصیت منتخب ہو گئی،جان کر آپ بھی عش کر اٹھیں گے