مریم نواز کی ریلی، مریض کو لے جانیوالی ایمبولینس پھنس گئی،مسلسل سائرن بجانے پر بھی شرکاء ٹس سے مس نہ ہوئے،انتہائی افسوسناک واقعہ
کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے شارع فیصل پر مریم نواز کی آمد کے موقع پرمریض کو لے جانے والی ایمبولینس پھنس گئی۔ کراچی کے جناح گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی کراچی آمد ہوئی، وہ ریلی کی شکل میں شارع فیصل… Continue 23reading مریم نواز کی ریلی، مریض کو لے جانیوالی ایمبولینس پھنس گئی،مسلسل سائرن بجانے پر بھی شرکاء ٹس سے مس نہ ہوئے،انتہائی افسوسناک واقعہ