اداکار ببو برال کی بیٹی کا شوہر پر تشدد کا الزام
لاہور(این این آئی) اداکار ببوبرال کی بیٹی مریم برال نے اپنے شوہر ساقی خان کے خلاف مبینہ تشدد کے الزام میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرادی۔ پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار مرحوم ببو برال کی 20 سالہ بیٹی مریم برال نے لاہور کے تھانہ اقبال ٹاؤن میں اپنے شوہر ساقی خان کے… Continue 23reading اداکار ببو برال کی بیٹی کا شوہر پر تشدد کا الزام