آزاد کشمیر میں مراد سعید اور علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ اور ہوائی فائرنگ
مظفرآباد (آن لائن) آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء مراد سعید اور علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ اور ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، پی ٹی آئی قیادت کی گاڑیوں پر پتھراؤ وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کے حلقے میں کیا گیا،واقعے میں تنویر الیاس کے اسکواڈ کا ایک اہلکار زخمی… Continue 23reading آزاد کشمیر میں مراد سعید اور علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ اور ہوائی فائرنگ