اللہ کے حکم کی پیروی، ماں کو کندھوں پر اٹھا کر طواف کرانے کا منظر، ویڈیو نے دل گرفتہ کر دیا
مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد حرام میں خانہ کعبہ کے اطراف طواف کرنے کے مناظر میں سے ایک منظر نے لوگوں کے دلوں کو مسحور کردیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص عمرہ ادا کرتے ہوئے اپنی ماں کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر طواف کرا رہا ہے۔ اللہ کے گھر… Continue 23reading اللہ کے حکم کی پیروی، ماں کو کندھوں پر اٹھا کر طواف کرانے کا منظر، ویڈیو نے دل گرفتہ کر دیا