تحریک انصاف کے بعد ایک اور بڑی جماعت نے اسلام آباد کی جانب مارچ کی دھمکی دے دی
لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر قانون کو ختم نہ کیا گیا تو اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے۔ اگر لوگ کرسی کی خاطر وفاقی دارالحکومت کا گھیراؤ کر سکتے ہیں تو ملک کی معاشرتی اساس کو بچانے اور نظریہ کے دفاع کے لیے وہاں کیوں نہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کے بعد ایک اور بڑی جماعت نے اسلام آباد کی جانب مارچ کی دھمکی دے دی