قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع جم، تھیٹرز اور سینما ہالز آج کھل جائیں گے
لاہور (این این آئی) ملک بھر میں قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعملدرآمد شروع ہو گیا ہے،سیاحتی مقامات اورسلک ہوٹل کھل گئے جبکہ آج دس اگست پیر سے جم، تھیٹرز، اور سینما ہالز بھی کھول دیئے جائیں گے، 10 اگست سے ریسٹورنٹس، کیفے کھل جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے اور شادی ہالز 15… Continue 23reading قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع جم، تھیٹرز اور سینما ہالز آج کھل جائیں گے