سول ایوی ایشن نے قومی ائیر لائن کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے
کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے جن میں فرسٹ آفیسر بھی شامل ہیں۔حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے قومی ائیر لائن کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے