پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 56 ہو گئی
پشاور،اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 56 افراد شہید جبکہ 194سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی بھی کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا اور حملہ آور… Continue 23reading پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 56 ہو گئی