سرکاری جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں ملک بھر میں سرکاری جامعات میں قران پاک ترجمعہ کے ساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی،وزیر مملکت علی محمد خان نے قرا د داد پیش کی،جس میں کہا گیا کہ دستور پاکستان میں واضع طور پر درج ہے،جیسا کہ علامہ اقبال نے… Continue 23reading سرکاری جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور