قندھار میں طالبان نے بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کرلیا
کابل/نیویارک (این این آئی )افغان طالبان نے قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کر لیا، ویڈیو میں مسلح طالبان قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق قندھار پر قبضے کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی… Continue 23reading قندھار میں طالبان نے بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کرلیا