زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اور پاور ڈویژن کے خصوصی پینل نے متفقہ طور پر ملک بھر کے ہائی لائن لاسز فیڈرز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق گردشی قرضے اور لائن لاسز کو محدود کرنے کے لیے ہائی لاسز فیڈرز کی میٹر ریڈنگ، بلنگ اور بل کی وصولی کا عمل نجی… Continue 23reading زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ