حکومت13.85روپے فی یونٹ بجلی خرید کر عوام کو کتنے میں فروخت کر رہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت پاور کمپنیوں سے 13.85روپے خرید کر عوام کو 15.50روپے فی یونٹ بجلی فروخت کرتی ہے جبکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پورے ملک میں بجلی کے یکساں نرخ مقرر کئے جائیں کیونکہ… Continue 23reading حکومت13.85روپے فی یونٹ بجلی خرید کر عوام کو کتنے میں فروخت کر رہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف