میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والے اپنے جسم سے مکھی اڑانے کے بھی مجاز نہیں جسم اللہ کی امانت جو اسی کے حوالے کردیا جائیگا پھر غرور کس بات کا؟
لاہور(این این آئی)فلمسٹار تابندہ علی نے میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والی کمیونٹی بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والے اپنے جسم سے مکھی اڑانے کے مجاز بھی نہیں ہیں۔فلمسٹار تابندہ علی نے خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا ٹاک شومیں ہونے والے جھگڑے پر… Continue 23reading میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والے اپنے جسم سے مکھی اڑانے کے بھی مجاز نہیں جسم اللہ کی امانت جو اسی کے حوالے کردیا جائیگا پھر غرور کس بات کا؟