بالی ووڈ فلم ’‘ لکا چپی ‘‘یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی ہنستی مسکراتی فلم ’’ لکا چپی ‘‘یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی دو ایسے افراد کے گرد گھوم رہی ہے جو انجان شہر میں سر چھپانے کے لیے انوکھا منصوبہ بناتے ہیں۔جھوٹ موٹ کی شادی رچا کر زندگی گزارتے ہیں لیکن پھر قدم قدم… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ’‘ لکا چپی ‘‘یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی