’’سپراسٹار‘‘کا ایک اور گانا ریلیز، فلم رواں سال عیدالاضحیٰ پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
کراچی (این این آئی)پاکستا نی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اب اس کا ایک اور گانا ریلیز کردیا گیا۔اس فلم کے نئے گانے کو سن کر یقیناً کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جسے رقص کرنے کا دل نہ چاہے۔فلم کے مرکزی اداکار بلال اشرف اس فلم… Continue 23reading ’’سپراسٹار‘‘کا ایک اور گانا ریلیز، فلم رواں سال عیدالاضحیٰ پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی