جان وک نے امریکی باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
نیویارک (این این آئی)ایکشن سے بھرپور فلم’ جان وِک،چیپٹر3‘ نے‘ ریلیزکے پہلے ہی ہفتے 3ارب 95 کروڑ روپے کما کر امریکی باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جان وک چیپٹر 3 پیرا بیلم نے دی اوینجرز اینڈ گیم کو پچھاڑ دیا،جان وک نے پہلے ہی ہفتے 3ارب 95 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا… Continue 23reading جان وک نے امریکی باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی