بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک(این این آئی)ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ول سمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا، الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 17 جنوری 2020 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔