سابق وزیراعظم کی بیٹی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری ، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ بتول کے عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ملتان کی گارڈین عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ بتول کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے فضہ بتول گیلانی… Continue 23reading سابق وزیراعظم کی بیٹی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری ، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی