پاکستان کے معروف نوجوان موسیقار برین ٹیومرکا شکار
کراچی(این این آئی)پاکستان کے معروف نوجوان موسیقار فرہاد ہمایوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ برین ٹیومر کے موضی مرض کا شکار ہوئے۔موسیقار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ انہیں2 ہفتے قبل ہی پتہ چلا کہ وہ برین ٹیومر کا شکار ہیں اور وہ اس بات پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں… Continue 23reading پاکستان کے معروف نوجوان موسیقار برین ٹیومرکا شکار