کراچی میں فرسٹ ائیر کی طالبہ کی آبرو ریزی کیس، پولیس نے نامزد ملزمان کو کلیئر قرار دے دیا
کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک ہفتہ قبل فرسٹ ایئر کی طالبہ کی آبرو ریزی کرنے میں نامزد ملزمان کو پولیس نے کلیئر قرار دے دیا ہے، جبکہ کیس میں ملوث ریٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کی تحقیقات میں اب اس نتیجے پر… Continue 23reading کراچی میں فرسٹ ائیر کی طالبہ کی آبرو ریزی کیس، پولیس نے نامزد ملزمان کو کلیئر قرار دے دیا