غزہ : احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، چھ فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی
غزہ(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر جمعہ کے روز احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔غزہ میں وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں گزشتہ روز کے اجتماعات کے… Continue 23reading غزہ : احتجاج کرنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، چھ فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی