عید پر مساجد اور عید گاہوں کیلئے ایس او پیز مرتب کرلیے گئے
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخواہ کے محکمہ ریلیف نے عید پر مساجد اور عید گاہوں کے لیے ایس او پیز مرتب کرلیں ہیں، عید کی نمازکھلی جگہ پر ادا کی جائیگی۔محکمہ ریلیف کے پی کے مطابق نمازی 6 فٹ کا فاصلہ اور ایک صف چھوڑ دوسری صف بنائیں گے، خطباء اپنے بیان میں کورونا سے بچاؤ… Continue 23reading عید پر مساجد اور عید گاہوں کیلئے ایس او پیز مرتب کرلیے گئے