عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
لاہور(این این آئی)اوگرہ نے ماہ ستمبر 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی115.50روپے فی کلوکی جگہ 117روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 1364روپے کی جگہ 1382روپے اور کمرشل سلنڈر5246 روپے کی جگہ 5319روپے،پیداواری قیمت59096کی جگہ60460روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گی۔ امسال تقریباً350,000 مقامی پیداوار اور تقریباً 230,000… Continue 23reading عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ