پیراشوٹرز کو اہم عہدوں سے نوازا جا رہا ہے، پارٹی کے پرانے اور نظریاتی کارکن سخت غم و غصے کا شکار،پی ٹی آئی کے دیرینہ رہنما کی وزیراعظم کے فیصلوں پر شدید تنقید
اسلام آباد(آن لائن)خیبر پختونخوا کے علاقے درگئی ملا کنڈ سے پی ٹی آئی کے سابق نائب صدر عنایت خان نے کہا ہے کہ پیراشوٹرز کو اہم عہدوں سے نوازا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ پارٹی کو ضمنی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ عام ورکر قیادت کے ان غیر منصفانہ فیصلوں… Continue 23reading پیراشوٹرز کو اہم عہدوں سے نوازا جا رہا ہے، پارٹی کے پرانے اور نظریاتی کارکن سخت غم و غصے کا شکار،پی ٹی آئی کے دیرینہ رہنما کی وزیراعظم کے فیصلوں پر شدید تنقید