اقتصادی مشاورتی کونسل میں استعفوں کی لائن لگ گئی ’’مذہب کی بنیاد پر فیصلے میرے اصولوں کیخلاف ہے‘‘ عاطف میاں،عاصم خواجہ کے بعد ایک اور رکن نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن ماہر معاشیات ڈاکٹر عمران رسول نے کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر عمران رسول نے اعلان کیا کہ ’’ میں بہت دکھ کے ساتھ اقتصادی مشاورتی کونسل کی رکنیت سے مستعفی… Continue 23reading اقتصادی مشاورتی کونسل میں استعفوں کی لائن لگ گئی ’’مذہب کی بنیاد پر فیصلے میرے اصولوں کیخلاف ہے‘‘ عاطف میاں،عاصم خواجہ کے بعد ایک اور رکن نے استعفیٰ دیدیا