پاکستان کو اس وقت ایک کباڑیہ کی دکان سمجھ لیا گیا ہے،ملک کے قیمتی اثاثوں کو تباہ کیا جارہا ہے،وزیراعظم عمران خان کو خبردار کر دیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت ایک کباڑیہ کی دکان سمجھ لیا گیا ہے،ملک کے قیمتی اثاثوں کو بھی تباہ کیا جارہا ہے،روز ویلیٹ کو بھی بندکرکے اس پر لوٹ سیل لگادی گئی،پی ڈی ایم کے دونوں جلسے بھرپور ہونگے ،وزیراعظم عمران… Continue 23reading پاکستان کو اس وقت ایک کباڑیہ کی دکان سمجھ لیا گیا ہے،ملک کے قیمتی اثاثوں کو تباہ کیا جارہا ہے،وزیراعظم عمران خان کو خبردار کر دیا گیا