15 ستمبر کو سکولز کھولیں گے یا نہیں؟ فیصلہ کب اور کیسے ہو گا؟ عمران خان نے حکمت عملی بتا دی
اسلام آباد (این این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومتی کاوشوں اور حکمت عملی کی بدولت کورونا کے پھیلاؤ کو روکا گیا ہے،خطرہ ابھی موجود ہے جس کیلئے پوری قوم کا تعاون درکار ہے، محرم الحرام کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ماسک و دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری… Continue 23reading 15 ستمبر کو سکولز کھولیں گے یا نہیں؟ فیصلہ کب اور کیسے ہو گا؟ عمران خان نے حکمت عملی بتا دی