تانیہ ایدورس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے، وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تانیہ ایدورس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور کرلیے۔تانیہ ایدروس اور ڈاکٹرظفرمرزا کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام تانیہ ایدروس اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر… Continue 23reading تانیہ ایدورس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے، وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا