عراقی دارالحکومت میں اجتماع کے دوران خودکش دھماکہ،ہلاکتیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی دارالحکومت بغداد میں شیعہ مسلمانوں کے ایک اجتماع میں خودکش دھماکے میں31افراد ہلاک اور65 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ بغداد میں محرم کے حوالے سے ایک تقریب میں شیعہ مسلمان شریک تھے جب ایک خودکش بمبار نے اس اجتماع میں دھماکا کیا۔سیکورٹی حکام… Continue 23reading عراقی دارالحکومت میں اجتماع کے دوران خودکش دھماکہ،ہلاکتیں