کرونا وائرس نے عالمی منڈی میں تیل مزید سستا کر دیا، پاکستان میں بھی نمایاں کمی ہونے کا امکان
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین سے باہر مزید ممالک میں وائرل پھیلنے کے ساتھ ہی تیل کی قیمت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ عالمی سطح پر طلب میں مزید کمی بتائی جارہی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کی وجہ سے ایگزون اور شیورون جیسی بڑی آئل کمپنیوں کے حصص… Continue 23reading کرونا وائرس نے عالمی منڈی میں تیل مزید سستا کر دیا، پاکستان میں بھی نمایاں کمی ہونے کا امکان